ترجمان پاکستانی فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں دوران آپریشن 25 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ دو سپاہی ہلاک اور تین افسران سمیت 10 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ باہر سے کوئی حملہ نہیں ہوا بلکہ زیر تفتیش دہشتگردوں نے جوانوں کو یرغمال بنایا تھا۔
بنوں آپریشن میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کو یرغمال بنانے والے 25 دہشتگرد ہلاک: پاکستانی فوج
Guideness
0
Comments
Post a Comment