پاکستان کی بحری فوج کے ریئر ایڈمرل (ر) احمد تسنیم کے مطابق ہنگور نے دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلا جنگی بحری جہاز ڈبویا، جو اپنی جگہ اعزاز ہے، لیکن اس سے بھی بڑی بات انڈین بحریہ کو کراچی پر وہ تیسرا حملہ کرنے سے روکنا تھی جو زیادہ نقصان دہ ہو سکتا تھا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors