چین اور انڈین فوجیوں کے درمیان تازہ ترین جھڑپ یانگٹسے نامی علاقے میں ہوئی ہے جہاں آبادی بہت کم ہے اور اُن درجنوں علاقوں میں سے ہے جن پر دونوں اطراف سے ملکیت کا دعویٰ کیا جاتا رہا ہے۔ ’چین کے نقطہ نظر سے دیکھیں تو حکمت عملی کے اعتبار سے شاید سمجھ آئے کہ چین انڈیا کے ساتھ سرحدی تنازع کو کیوں جاری رکھنا چاہتا ہے۔‘
جاری تنازع میں 60 سال پرانی جنگ کے سائے: چین انڈیا کے ساتھ سرحدی تنازع کیوں جاری رکھنا چاہتا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment