بی بی سی ورلڈ سروس کے فرنینڈو دوارتے نے سنہ 1995 اور 2015 کے درمیان برازیل سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مشہور فٹبالر پیلے سے تقریباً دس بار ملاقات کی، جس میں سے ایک ملاقات اتفاقاً لندن میں ایک فاسٹ فوڈ برانچ پر ہوئی تھی۔ یہ برازیل کے عظیم کھلاڑی کے بارے میں ان کی یادداشتیں ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors