بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں منگل کے روز احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار کی ہلاکت حق دو تحریک کے مظاہرین کی جانب سے فائرنگ سے ہوئی۔ حق دو تحریک نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی تھی۔
گوادر میں احتجاج کے دوران پولیس اہلکار ہلاک، ’حق دو تحریک‘ کے رہنماؤں پر مقدمے کا اعلان
Guideness
0
Comments
Post a Comment