پاکستانی کرکٹ شائقین تو پہلے ہی بابر اعظم کے دیوانے ہیں ایسے میں جب انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں انھیں کپتانی سے ہٹائے جانے کی چہ مگوئیوں کے درمیان وہ نہ صرف لڑکھراتی بیٹنگ لائن اپ کو سہارا دیتے ہوئے سنچری سکور کر دیں بلکہ اپنی نویں سنچری بناتے ہوئے وہ دنیا کے چار ٹاپ بیٹسمین میں بھی آ جائے تو شائقین کی خوشی کی انتہا کا عالم آپ بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔
Post a Comment