سرکاری اعدادوشمار کے مطابق صرف برازیل کی لیبر کورٹس میں 1,400 سے زیادہ کیسز ہیں جن میں فیٹ فوبیا کا ذکر ہے۔ اینٹی فیٹ فوبیا گروپس کے بارے میں لوگوں میں سب سے بڑی غلط فہمیوں میں سے ایک یہ ہے کہ مہم چلانے والے غیر صحت بخش طرز زندگی کی وکالت کرتے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors