عبوری سلیکشن کمیٹی کی جانب سے 22 رکنی ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پراعتراض کرتے ہوئے فخر اور افتخار کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ممکنہ ون ڈے سکواڈ پر اعتراضات: ’فخر کو شامل کریں ورنہ ہم پی سی بی ہیڈکوارٹر آ رہے ہیں‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق