یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پوتن آپ کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں اور وہ آپ کے ملک اور آپ کے مستقبل کو جلا رہے ہیں۔ دہشت گردی کے لیے کوئی بھی آپ کو معاف نہیں کرے گا۔ دنیا میں کوئی بھی آپ کو اس کے لیے معاف نہیں کرے گا۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors