ضلع بنوں میں آج تمام تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ چھاؤنی کے داخلی اور خارجی راستے تیسرے روز بھی سیل ہیں۔ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ بنوں اور اس کے ذیلی اداروں میں طبی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors