وزارت صحت نے ایگور ترونوف کے ریمارکس پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے اور وکیل نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کی یونین کو محکمے کے ساتھ اس بارے میں پوچھنا ہو گا کہ اس بینک میں سپرم منجمند کرنے کا طریقہ کار کیا ہو گا۔
یوکرین آپریشن میں حصہ لینے والے روسی اپنے منجمد سپرم ’کرائیو بینک میں رکھ سکیں گے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment