بلاول بھٹو کے اس بیان پر جہاں بی جے پی کی جانب سے باضابط مذمتی بیان جاری کیا گیا وہیں سوشل میڈیا پر دونوں ممالک میں اس بارے میں گرما گرم بحث جاری ہے اور صارفین اپنے اپنے انداز میں اس بارے میں ردِ عمل دے رہے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors