اپنی پہچان بدلنے میں وہ ماہر تھا، اس لیے اسے پکڑنا آسان نہیں تھا۔ اس شخص نے 70 اور 80 کی دہائیوں میں دنیا کے کئی ممالک کی پولیس کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔
’بکنی کِلر‘: سیاحوں کے قتل میں ملوث چارلس سوبھراج رہائی کے بعد نیپال بدر
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق