سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب نے کب کس پر کتنا دباؤ ڈالنا ہے اور کب کس کو چھوڑنا ہے اس کا فیصلہ سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کرتے تھے اور اس معاملے میں وہ مکمل طور پر بے بس تھے۔ سوال یہ ہے کہ عمران خان کے اس دعوے میں کس حد تک صداقت ہے اور اس بیانیے سے وہ کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors