بی بی سی اُردو پاکستان مختلف ایف ایم سٹیشنز پر گذشتہ دو دہائیوں سے ریڈیو بلیٹنز پیش کر رہا ہے لیکن اب ایف ایم بلیٹنز کا یہ سلسلہ ختم ہو رہا ہے۔ آج شام بی بی سی اُردو کا آخری ایف ایم بلیٹن پیش کیا جائے گا۔ ان بلیٹنز کا سفر کیسا رہا، دیکھیے اس ویڈیو میں جانیے۔۔۔
Post a Comment