’سرکاری آٹے کی لائن کے شروع میں جگہ پانے کے لیے شدید سردی میں صبح پانچ بجے یہاں آیا تھا۔ آٹے کے ایک تھیلے کے لیے 10 دن سے آ رہا ہوں، مگر مجھے آٹا نہیں مل رہا۔‘ بلوچستان میں سرکاری نرخ پر ملنے والے آٹے کی کمیابی عوام کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors