پیر کی صبح کا آغاز اکثر پاکستانیوں کی جانب سے اس سوال سے ہوا کہ اچانک بجلی کیوں چلی گئی ہے، موبائل سگنل کیوں نہیں آ رہے اور دفتر جانے کے لیے گاڑی کیسے بک کروائی جائے۔ پھر کچھ ہی دیر میں وزیرتوانائی خرم دستگیر نے بتایا کہ ملک گیر بجلی کا بریک ڈاؤن 'وولٹیج کی فلیکچوئیشن' کی وجہ سے ہوا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors