نقیب اللہ محسود قتل کیس کے مقدمے میں عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں ایسے بہت سے نکات اٹھائے ہیں جو پولیس کی ناقص تفتیش کی نشاندہی کرتے ہیں جن کی بنیاد پر راؤ انوار سمیت تمام نامزد ملزمان عدالت سے بری ہوئے۔
مشکوک گواہان، تضادات اور نامکمل ریکارڈ: تفتیش کی وہ خامیاں جو نقیب محسود کیس میں ملزمان کی بریت کا باعث بنیں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق