پنجابی ڈانس گروپ ’اڈی تھپا گدا‘ نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں پنجابی ثقافت کی پہچان سمجھا جانے والا ڈانس ’گِدا‘ سکھاتا ہے۔ گروپ کے دو ممبرز نے یورپ میں ایک مقابلہ بھی جیتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors