’میرے خیال میں دنیا ٹھیک سے نہیں جانتی کہ فروری 2019 میں انڈیا اور پاکستان کی دشمنی جوہری جنگ کا روپ دھارنے کے کتنا قریب آ چکی تھی۔‘ سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ 2019 میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جسے امریکی مداخلت سے ختم کیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors