پاکستان کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ انھیں اس بات پر افسوس ہے کہ انھوں نے موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے ’تعلقات‘ کا ناگوار انداز میں ذکر کیا تاہم انھوں نے اس بیان کی ویڈیو شیئر کر کے اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors