سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی کلب النصر کے لیے اپنا پہلا میچ کھیلنے کے لیے فی الحال انتظار کرنا ہو گا کیونکہ وہ اس وقت انگلش فٹبال اسوسی ایشن (ایف اے) کی جانب سے دو میچوں کی پابندی کا سامنا کر رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors