ماضی میں جب بھی پاکستان کو خراب معاشی صورتحال کا سامنا ہوا تو پاکستان کے فوجی اور سیاسی حکمرانوں کی نظریں سعودی عرب کی جانب اٹھتی دکھائی دیں اور سعودی عرب کی جانب سے بھی ملنے والا ردعمل عموماً مایوس کُن نہیں رہا۔ مگر سوال یہ ہے کہ وقت کے ساتھ کیا اب پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک بوجھ بنتا جا رہا ہے؟
کیا پاکستان سعودی عرب کی طاقت ہے یا اب اس کے لیے بوجھ بنتا جا رہا ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق