جب بچہ دانی کے منھہ (سرویکس) پر غیر معمولی سیلز کی افزائش ہو تو وہ سروائیکل کینسر بن جاتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہر کیسنر کی سکریننگ نہیں ہو سکتی لیکن سروائیکل کینسر کی ابتدا میں ہی تشخیص کے لیے پیپ سمیئر نامی آسان سکریننگ ٹیسٹ موجود ہے۔‘

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors