ایک حالیہ جائزے کے مطابق چھ میں سے ایک کے لیے دائیں سے بائیں میں فرق کرنا مشکل ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ ایسے لوگ جو سمجھتے ہیں کہ انھیں فرق کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوتی انھیں بھی توجہ بٹ جانے، ماحول میں شور، یا غیر متعلقہ سوالات کا جواب دینے کی وجہ سے صحیح انتخاب کرنے میں مشکل پیش آتی ہے۔
Post a Comment