عاصم منیر پاکستانی فوج کے کوئی پہلے سربراہ نہیں جو منصب سنبھالتے ہی سعودی عرب پہنچے ہوں لیکن سوال یہ ہے کہ کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف عہدہ سنبھالنے کے بعد سعودی عرب کا دورہ کرتے ہیں اور کیا سعودی عرب جانا کسی دفاعی، معاشی یا سفارتی پالیسی کا حصہ ہے؟
جنرل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کے فوجی سربراہان عہدہ سنبھالتے ہی سعودی عرب کیوں جاتے ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق