جاسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گی۔ انھوں نے بتایا کہ بطور وزیر اعظم چھ سال ان کے لیے کتنے چیلنجنگ رہے اور اس کا ان کی شخصیت پر کیا اثر پڑا۔
’ہمدرد قیادت کی شبیہ‘: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈرن کا عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان
Guideness
0
Comments
Post a Comment