پاکستانی فلم انڈسٹری میں بطور ایکسٹرا کرئیر کا آغاز کرنے والے سلطان راہی کے لیے کامیابیوں کا راستہ 1972 میں کھلاجس کے بعد اگلی ربع صدی تک وہ پنجابی فلموں کے بے تاج بادشاہ بنے رہے۔ ان کی برسی کے موقع پر پڑھیے ان کے فلمی سفر کا احوال جو ان کی موت تک جاری تھا۔
سلطان راہی: بطور ایکسٹرا کریئر کا آغاز کرنے والا ربع صدی تک پاکستانی فلمی دنیا کا بے تاج بادشاہ رہا
Guideness
0
Comments
Post a Comment