آپ نے کئی بار سیاست میں سنا ہوگا کہ ’ہم ایک پیج پر ہیں۔‘ مگر اب اس اصطلاح کا استعمال کھیلوں کے میدان کے حوالے سے بھی ہونے لگا ہے۔ عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ ’ایک پیج پر‘ ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors