نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ڈراپ ہونے والے افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی اس وقت سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے کیونکہ گذشتہ روزبنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں دونوں ہی نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔
’حارث آپ نے ایسا کیا کیا کہ افتخار کو غصہ آیا‘: افتخار کی جارحانہ بیٹنگ اور ون ڈے ٹیم میں واپسی کے مطالبے
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق