الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu ایسا ملک جہاں پیاز کی قیمت گوشت سے تین گنا زیادہ ہے Guideness يناير 17, 2023 0 تعليقات Facebook Twitter دنیا بھر میں پیاز کو کھانے میں بنیادی جزو کی حیثیت حاصل ہے جبکہ اس کے مقابلے میں گوشت کو لگژری آئٹم سمجھا جاتا ہے لیکن فلپائن میں ایک کلو پیاز کی قیمت مرغی اور گائے کے گوشت سے بھی بڑھ گئی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق