دہلی کے ڈی سی پی ہریندر سنگھ کے مطابق ’لڑکی کے جسم کے پچھلے حصوں اور سر کے پچھلے حصے پر شدید قسم کے زخم آئے۔ سوشل میڈیا پر ’ریپ اور قتل‘ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’یہ محض ایک حادثہ ہے۔ متاثرہ لڑکی کے ساتھ ریپ کے شواہد نہیں۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors