پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز بے نتیجہ رہی تاہم آج سے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا آغاز کراچی کے نیشنل سٹیڈیم سے ہو رہا ہے لیکن ٹیسٹ میچوں کی طرح اس سیریز سے قبل بھی تمام نظریں بابر اعظم پر ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors