پاکستان کے وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے بدھ کے روز پریس کانفرس میں کہا کہ عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کروایا، جس میں انھوں نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نے سیاسی مقاصد کے لیے سائفر کا ڈرامہ رچایا تھا۔
اعظم خان کا سائفر پر ’اقبالی‘ بیان: وفاقی حکومت کا عمران خان کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان
Guideness
0
Comments
Post a Comment