اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر دنیا میں صحت سے متعلق اہم منصوبوں کو مکمل مالی ماونت حاصل ہو جائے تو دنیا میں سنہ 2030 تک ایڈز کے خاتمہ ہو سکتا ہے۔
افریقی ممالک میں ایڈز: ’میری عمر سے دوگنے شخص نے میرا فائدہ اٹھایا، مجھ سے جنسی تعلق قائم کیا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment