بی بی سی نے ایسے نئے شواہد کا سراغ لگایا ہے جو یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں یونانی کوسٹ گارڈ کے موقف کو مزید مشکوک بناتے ہیں۔ اس کشتی کے ڈوبنے کی ایک نئی ویڈیو بھی کوسٹ گارڈ کے مؤقف کو چیلنج کرتی ہے۔ یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی تھی جب کشتی درست سمت میں سفر کر رہی تھی۔
’تم موت سے بچے ہو، سوال مت کرو‘: کشتی حادثے کے بعد یونانی حکام کے مؤقف پر اٹھتے نئے سوالات
Guideness
0
Comments
Post a Comment