پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع بہاولپور کی پولیس نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایک سنیئر اہلکار کو گرفتار کرنے اور اس کے پاس سے بڑی تعداد میں مبینہ فحش ویڈیوز اور منشیات برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ جبکہ یونیورسٹی کے قانونی مشیر نے پولیس کے ان الزامات کو ’من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors