پولیس کی ابتدائی اطلاعی رپورٹ کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے انھیں نوکری کے جھانسے سے اسلام آباد بلایا اور جنگل میں لے جا کر دن کی روشنی میں گن پوائنٹ پر ریپ کیا۔ پولیس نے واقعے پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors