سڈنی سے تعلق رکھنے والی 51 سالہ ٹم شیڈوک اپنے کتے بیلا کے ہمراہ اپریل میں میکسیکو سے فرنچ پولینیشیا کے لیے روانہ ہوئے تھے لیکن چند ہفتوں کے بعد ان کی کشتی کو ایک سمندری طوفان کے باعث نقصان پہنچا تھا۔
ملاح اور ان کا کتا جو دو ماہ تک سمندر میں کچی مچھلی کھا کر اور بارش کا پانی پی کر زندہ رہے
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق