اسرائیل میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے 'طوفان الاقصیٰ' آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 480 سے بڑھ گئی ہے جبکہ 1900 سے زیادہ افراد ان کارروائیوں میں زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے حماس کے ٹھکانوں پر نئے حملوں کا اعلان کرتے ہوئے غزہ کے رہائیشوں کو علاقہ خالی کرنے کا کہا ہے۔
لائیو⭕حماس کے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن میں کم از کم 300 اسرائیلی ہلاک، وزیر اعظم نیتن یاہو نے ’سخت جوابی‘ حملے سے خبردار کر دیا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق