سائفر کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل شیراز رانجھا نے عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو ’بتائے بغیر‘اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا ہے جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔
لائیو⭕ عمران خان کو ’بتائے بغیر‘ اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، پی ٹی آئی وکیل کا دعویٰ
Guideness
0
Comments
Post a Comment