گذشتہ ماہ چھ ستمبر کو شدت پسندوں نے چترال میں وادی کیلاش میں نسبتاً غیر محفوظ سرحد پر حملہ کیا۔ حملے کے بعد علاقے، خصوصا کیلاش کی وادی میں خوف و ہراس پھیلا اور اب بھی کیلاشا کمیونٹی یہ سوال کر رہی ہے کہ ان کا مستقبل اس حملے کے بعد کتنا محفوظ ہے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors