امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اپنی پریس بریفنگ میں سابق وزیراعظم عمران خان کو سائفر مقدمے میں دی جانے والی سزا سے متعلق پوچھے گئے متعدد سوالات پر اپنے جواب میں کہا ہے کہ یہ پاکستان عدالتوں کا قانونی معاملہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’ہم عمران خان کے مقدمات پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاہم ہم سابق وزیراعظم کو سنائی جانے والی سزا پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔‘
سائفر کیس میں عمران خان کی سزا پاکستانی عدالتوں کا قانونی معاملہ ہے: امریکی دفتر خارجہ
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق