سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سات رکنی بینچ ارکان پارلیمنٹ کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ چیف جسٹس کا اس دوران کہنا تھا کہ ’صرف کاغذات نامزدگی میں غلطی ہو جائے تو تاحیات نااہل؟ صرف ایک جنرل نے یہ شق ڈال دی تو ہم سب پابند ہو گئے؟‘
سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس: ’صرف ایک جنرل نے یہ شق ڈال دی تو ہم سب پابند ہو گئے؟‘، چیف جسٹس
Guideness
0
Comments
Post a Comment