بلوچستان کے ضلع آواران سے پانچ افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ اغوا ہونے والے ان افرا د کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔ آواران سے متصل ضلع کیچ میں انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا کہ اغوا ہونے والے افراد میں ٹیکنیشن اور مزدور شامل ہیں، جن کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
بلوچستان کے ضلع آواران سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد اغوا، سرچ آپریشن جاری
Guideness
0
Comments
Post a Comment