امریکی انٹیلیجنس ادارے سی آئی اے کے سابق افسر جوشوا شولٹ کو جمعرات کے روز ایجنسی کے زیرِ استعمال ہیکنگ ہتھیار ’والٹ 7‘ کے بارے میں وکی لیکس کو معلومات مہیا کرنے کے جرم میں 40 سال قید کی سزا سنائی دی گئی۔
’والٹ 7‘: سی آئی اے کا ہیکنگ کا ہتھیار جس کی معلومات لیک کرنے پر سابق افسر کو 40 سال قید
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق