الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu برطانوی بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص Guideness فبراير 05, 2024 0 تعليقات Facebook Twitter برطانیہ کے شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، جس کا علاج جاری ہے۔ علاج کے دوران وہ اپنی عوامی مصروفیات سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گے تاہم بطور بادشاہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق