ان مظاہروں سے قبل بھی امریکی جامعات میں فلسطین کے حامی گروہوں نے اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس عالمی مہم کا حصہ بنیں جس کے تحت اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ اور اسرائیل سے جڑی کمپنیوں پر پابندیوں کی حمایت کی جاتی ہے۔ اس عالمی مہم کو ’بی ڈی ایس‘ کا نام دیا گیا ہے۔
کولمبیا یونیورسٹی میں پولیس کا چھاپہ، فلسطین حامی مظاہرین گرفتار: امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے کیا چاہتے ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق