پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والا احتجاج پرتشدد رخ اختیار کر گیا ہے اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان دو دن تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں اور اس وقت کئی شہروں سے احتجاجی مارچ دار الحکومت مظفرآباد کی جانب سے رواں ہے اور مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors