بلوچستان کے سرحدی شہر چمن کے قریب پاکستان اور افغانستان کے درمیان بین الاقوامی شاہراہ چار مئی سے بڑی مال بردار گاڑیوں کے لیے بند ہے۔ جس سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان اس راستے تجارت بند ہو گئی ہے بلکہ گاڑیوں کے پھنس جانے سے ان کے ڈرائیور اور بہت بڑی تعداد میں عملے کے دوسرے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مال بردار گاڑیوں کے لیے شاہراہ کی بندش کی وجہ کیا بنی؟ جانے ہماری ویڈیو میں۔۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors